ابنا: مظاہرين نے شام ميں سرگرم دہشت گرد تنظيموں کي حمايت پر مبني قطر اور ترکي کي پاليسيوں کي شديد مذمت کي ـ مظاہرين نے انصاف و ترقي پارٹي کو ترکي ميں امريکا کا سہارا قرار ديا جو گريٹر مشرق وسطي کي تجويز کے تناظر ميں علاقے کے حصے بخرے کرنے کے در پے ہےـ
قابل ذکر ہے کہ سعودي عرب اور قطر جيسے ممالک کي حمايت سے دہشت گرد تنظيميں شام ميں مذموم مجرمانہ کارروائياں انجام دے رہي ہيں تاکہ شام کي بشار اسد حکومت کا تختہ الٹ ديں ليکن شام کي حکومت اور عوام کي دانشمدانہ روش کي وجہ سے يہ سازشيں اب تک ناکام رہي ہيں-
.......
/169